تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 76. Al-Insaan · Ayah 12

  1. وَ جَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّ حَرِیْرًاۙ﴿12﴾

    1. وَجَزٰىهُمْاور انہیں بدلہ دیا
    2. بِمَا صَبَرُوْاان کے صبر پر
    3. جَنَّةًجنت
    4. وَّحَرِيْرًااور ریشمی لباس
Translation · Dure-Mansoor
اور انہوں نے جو صبر کیا اس کے بدلہ میں انہیں جنت اور ریشمی لباس عطا فرمائے گا