تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 76. Al-Insaan · Ayah 15

  1. وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَؔوَارِیْرَاۡۙ﴿15﴾

    1. وَيُطَافُاور دور ہوگا
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. بِاٰنِيَةٍبرتنوں کا
    4. مِّنْ فِضَّةٍچاندی کے
    5. وَّاَكْوَابٍاور آبخورے
    6. كَانَتْہوں گے
    7. قَوَا۩رِيْرَا۟شیشے کے
Translation · Dure-Mansoor
اور ان کے پاس چاندی کے برتن لائے جائیں گے اور آبخورے جو شیشے چاند کے ہوں گے
Tafseer · Dure-Mansoor
35۔ عبد بن حمید نے قتادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت ویطاف علیہم بانیۃ من فضۃ اور ان پر چاندی کے برتن کا دور چل رہا ہوگا یعنی چاندی کی سفیدی میں شیشے کی صفائی ہوگی۔ آتی قدروھا تقدیرا جو ایک خاص انداز سے ڈھالے گئے ہوں گے۔ جو قوم کی رائے ہوگی اسی قدر ان کو بھرا جائے گا۔