تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 76. Al-Insaan · Ayah 23
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ﴿23﴾
- اِنَّابیشک ہم
- نَحْنُ نَزَّلْنَاہم نے نازل کیا
- عَلَيْكَآپ پر
- الْقُرْاٰنَقرآن
- تَنْزِيْلًابتدریج
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ ہم نے آپ پر قرآن اتارا تھوڑا تھوڑا کر کے