تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 77. Al-Mursalaat · Ayah 20
Tafseerاَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۙ﴿20﴾
- اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْکیا ہم نے نہیں پیدا کیا تمہیں
- مِّنْسے
- مَّآءٍپانی
- مَّهِيْنٍحقیر
Translation · Dure-Mansoor
کیا ہم نے تمہیں ذلیل پانی سے نہیں پیدا کیا
Tafseer · Dure-Mansoor
1۔ ابن جریر نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ آیت الم نخلقکم من ماء مہین۔ کیا ہم نے تمہیں ایک ذلیل پانی سے نہیں پیدا کیا۔ یعنی ” بالمہین “ سے مراد ہے کمزور اور حقیر پانی۔
2۔ عبد بن حمید وابن جریر وابن المنذر نے مجاہد (رح) سے روایت کیا کہ آیت من ماء مہین یعنی ایسا پانی جو ٹھہرانے کی محفوظ جگہ میں ضعیف اور کمزور ہے۔