تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 77. Al-Mursalaat · Ayah 23
Tafseerفَقَدَرْنَا١ۖۗ فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ﴿23﴾
- فَقَدَرْنَا ڰپھر ہم نے اندازہ کیا
- فَنِعْمَتو کیسا اچھا
- الْقٰدِرُوْنَاندازہ کرنے والے
Translation · Dure-Mansoor
سو ہم نے ایک اندازہ ٹھہرادیا سو ہم کیسے اچھے انداز ٹھہرانے والے ہیں
Tafseer · Dure-Mansoor
3۔ ابن المنذر نے ابن جریج (رح) سے روایت کیا کہ آیت فقدرنا فنعم القدرون۔ پھر ہم نے اندازہ لگایا تو ہم کیسے اچھے اندازہ لگانے والے ہیں۔ پس ہم مالک ہیں اور ہم کتنے اچھے مالک ہیں۔
4۔ ابن جریر نے ضحاک (رح) سے روایت کیا کہ آیت فقدرنا فنعم القدرون یعنی ہم نے پیدا کیا تو ہم کتنے اچھے مالک ہیں۔