تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 77. Al-Mursalaat · Ayah 41
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ ظِلٰلٍ وَّ عُیُوْنٍۙ﴿41﴾
- اِنَّبیشک
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
- فِيْ ظِلٰلٍسایوں میں
- وَّعُيُوْنٍاور چشموں
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ پرہیزگار لوگ سایوں میں اور چشموں میں