تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 77. Al-Mursalaat · Ayah 8
Tafseerفَاِذَا النُّجُوْمُ طُمِسَتْۙ﴿8﴾
- فَاِذَاپس جب
- النُّجُوْمُستارے
- طُمِسَتْمٹائے جائیں (بےنور ہوجائیں)
Translation · Dure-Mansoor
سو جب ستارے بےنور کردئیے جائیں گے
Tafseer · Dure-Mansoor
21۔ ابن المنذر نے ضحاک (رح) سے روایت کیا کہ آیت فاذ النجوم طمست۔ اور جب ستارے مٹادئیے جائیں گے۔
یعنی ستارے مٹ جائیں گے اور ان کی روشنی ختم ہوجائے گی۔