تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 78. An-Naba · Ayah 11

  1. وَّ جَعَلْنَا النَّهَارَ مَعَاشًا۪﴿11﴾

    1. وَّجَعَلْنَااور بنایا ہم نے
    2. النَّهَارَ مَعَاشًادن کو معاش کا وقت/ کام کا وقت
Translation · Dure-Mansoor
اور دن کو روزی کمانے کا وقت بنایا