تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 78. An-Naba · Ayah 17

Tafseer
  1. اِنَّ یَوْمَ الْفَصْلِ كَانَ مِیْقَاتًاۙ﴿17﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. يَوْمَ الْفَصْلِفیصلے کا دن
    3. كَانَ مِيْقَاتًاہے مقرر
Translation · Dure-Mansoor
بلاشبہ فیصلوں کا دن مقرر ہے
Tafseer · Dure-Mansoor
28۔ عبد بن حمید وابن جریر وابن المنذر نے قتادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت ان یوم الفصل کان میقاتا بیشک فیصلہ کا دن معین ہوچکا ہے۔ یعنی وہ دن ہے جس میں اللہ کی عظمت اور جلال کا اظہار ہوگا اور اسی دن وہی اولین وآخرین کے درمیان فیصلہ کرے گا۔