تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 78. An-Naba · Ayah 30
فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠ع﴿30﴾
- فَذُوْقُوْاپس چکھو
- فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْپس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو
- اِلَّا عَذَابًامگر عذاب
Translation · Dure-Mansoor
سو تم چکھ لو، سو ہم تمہارے لیے عذاب کو بڑھاتے ہی رہیں گے