تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 78. An-Naba · Ayah 37

  1. رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا الرَّحْمٰنِ لَا یَمْلِكُوْنَ مِنْهُ خِطَابًاۚ﴿37﴾

    1. رَّبِّ السَّمٰوٰتِجو رب ہے آسمانوں کا
    2. وَالْاَرْضِاور زمین کا
    3. وَمَا بَيْنَهُمَا الرَّحْمٰنِاور جو ان دونوں کے درمیان ہے رحمن
    4. لَا يَمْلِكُوْنَنہ مالک ہوں گے
    5. مِنْهُ خِطَابًااس سے بات کرنے کے
Translation · Dure-Mansoor
جو رب ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، وہ رحمن ہے یہ لوگ اس سے بات نہ کرسکیں گے