تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 80. Abasa · Ayah 37
لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ﴿37﴾
- لِكُلِّ امْرِۍواسطے ہر شخص کے
- مِّنْهُمْان میں سے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- شَاْنٌایک (خاص) حالت ہوگی
- يُّغْنِيْهِجو بےپرواہ کردے گی اس کو
Translation · Dure-Mansoor
ان میں سے ہر شخص کی حالت ایسی ہوگی جو کسی طرف متوجہ نہ ہونے دے گی