تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 88. Al-Ghaashiya · Ayah 13
Tafseerفِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ﴿13﴾
- فِيْهَا سُرُرٌاس میں تخت
- مَّرْفُوْعَةٌاونچے اونچے
Translation · Dure-Mansoor
اس میں بلند کیے ہوئے تخت ہوں گے
Tafseer · Dure-Mansoor
29۔ ابن المنذر نے ابن جریج (رح) سے روایت کیا کہ آیت فیہا سرر مرفوعۃ اس میں اونچے تخت ہوں گے یعنی اونچے اونچے پلنگ ہوں گے۔