تفسیر درِ منثور
Dure-Mansoor · 88. Al-Ghaashiya · Ayah 9
Tafseerلِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ﴿9﴾
- لِّسَعْيِهَااپنی کوشش سے
- رَاضِيَةٌخوش خوش
Translation · Dure-Mansoor
اپنی کوشش کی وجہ سے خوش ہوں گے
Tafseer · Dure-Mansoor
22۔ عبد بن حمید نے سعید بن جبیر (رح) سے روایت کیا کہ انہوں نے سورة الغاشیہ میں پڑھا متکئین فیہا یعنی اس دن کتنے ہی چہرے بارونق ہوں گے۔
23۔ ابن ابی حاتم نے سفیان ؓ سے رویت کیا کہ آیت لسعیہا راضیۃ اپنی کوشش سے خوش ہوں گے یعنی اپنے عمل سے خوش ہوں گے۔