تفسیر درِ منثور

Dure-Mansoor · 91. Ash-Shams · Ayah 6

Tafseer
  1. وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىهَا۪ۙ﴿6﴾

    1. وَالْاَرْضِاور زمین کی
    2. وَمَااور جس نے
    3. طَحٰىهَااسے پھیلایا
Translation · Dure-Mansoor
اور قسم ہے زمین کی اور اس کی جس نے اسے بچھایا
Tafseer · Dure-Mansoor
5۔ ابن جریر وابن المنذر وابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ آیت الارض وما طحٰہا میں اللہ تعالیٰ نے زمین کی تقسیم کھائی ہے آیت فالہمہا فجورہا وتقوٰہا یعنی پھر خیر اور شر کو بیان فرمادیا۔