فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 23
فَلَمَّاۤ اَنْجٰىهُمْ اِذَا هُمْ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّمَا بَغْیُكُمْ عَلٰۤى اَنْفُسِكُمْ١ۙ مَّتَاعَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١٘ ثُمَّ اِلَیْنَا مَرْجِعُكُمْ فَنُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿23﴾
- فَلَمَّآپھر جب
- اَنْجٰىھُمْانہیں نجات دیدی
- اِذَااس وقت
- ھُمْوہ
- يَبْغُوْنَسرکشی کرنے لگے
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین
- بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
- يٰٓاَيُّھَا النَّاسُاے لوگو
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- بَغْيُكُمْتمہاری شرارت
- عَلٰٓيپر
- اَنْفُسِكُمْتمہاری جانیں
- مَّتَاعَفائدے
- الْحَيٰوةِزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- ثُمَّپھر
- اِلَيْنَاہماری طرف
- مَرْجِعُكُمْتمہیں لوٹنا
- فَنُنَبِّئُكُمْپھر ہم بتلادینگے تمہیں
- بِمَاوہ جو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
پھر جب وہ انھیں نجات دے دیتا ہے تو اچانک وہ زمین میں ناحق سرکشی کرنے لگتے ہیں۔ اے لوگو ! تمہاری سرکشی تمہارے ہی برخلاف ہے۔ دنیا کی زندگی کا فائدہ ہے پھر ہماری ہی طرف تمہارا لوٹ کر آنا ہے تو ہم تمہیں خبر دیں گے جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔ “ (23)