فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 26
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰى وَ زِیَادَةٌ١ؕ وَ لَا یَرْهَقُ وُجُوْهَهُمْ قَتَرٌ وَّ لَا ذِلَّةٌ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ﴿26﴾
- لِلَّذِيْنَوہ لوگ جو کہ
- اَحْسَنُواانہوں نے بھلائی کی
- الْحُسْنٰىبھلائی ہے
- وَزِيَادَةٌاور زیادہ
- وَلَا يَرْهَقُاور نہ چڑھے گی
- وُجُوْهَھُمْان کے چہرے
- قَتَرٌسیاہی
- وَّلَا ذِلَّةٌاور نہ ذلت
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
- ھُمْوہ سب
- فِيْهَااس میں
- خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
جن لوگوں نے بھلائی کی انہی کے لیے بہترین بدلہ اور مزید بھی اجر ہے اور ان کے چہروں پر نہ کوئی سیاہی چھائے گی اور نہ ذلت، یہی لوگ جنتی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ “ (26)