IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 36

  1. وَ مَا یَتَّبِعُ اَكْثَرُهُمْ اِلَّا ظَنًّا١ؕ اِنَّ الظَّنَّ لَا یُغْنِیْ مِنَ الْحَقِّ شَیْئًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِمَا یَفْعَلُوْنَ﴿36﴾

    1. وَمَا يَتَّبِعُاور پیروی نہیں کرتے
    2. اَكْثَرُھُمْان کے اکثر
    3. اِلَّا ظَنًّامگر گمان
    4. اِنَّبیشک
    5. الظَّنَّگمان
    6. لَا يُغْنِيْنہیں کام دیتا
    7. مِنَسے (کام)
    8. الْحَقِّحق
    9. شَيْئًاکچھ بھی
    10. اِنَّبیشک
    11. اللّٰهَاللہ
    12. عَلِيْمٌخوب جانتا ہے
    13. بِمَاوہ جو
    14. يَفْعَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
ان میں سے اکثر گمان کے سوا کسی چیز کی پیروی نہیں کرتے۔ یقیناً گمان حق کے مقابلے میں کچھ کام نہیں آتا۔ یقیناً اللہ اچھی طرح جاننے والا ہے جو وہ کر رہے ہیں۔ “ (36)
The commentary on this passage starts at ayah 10:35.Read it