فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 40
وَ مِنْهُمْ مَّنْ یُّؤْمِنُ بِهٖ وَ مِنْهُمْ مَّنْ لَّا یُؤْمِنُ بِهٖ١ؕ وَ رَبُّكَ اَعْلَمُ بِالْمُفْسِدِیْنَ۠ع﴿40﴾
- وَمِنْھُمْاور ان میں سے
- مَّنْجو (بعض)
- يُّؤْمِنُایمان لائیں گے
- بِهٖاس پر
- وَمِنْھُمْاور ان میں سے
- مَّنْجو (بعض)
- لَّا يُؤْمِنُنہیں ایمان لائیں گے
- بِهٖاس پر
- وَرَبُّكَتیرا رب
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِالْمُفْسِدِيْنَفساد کرنے والوں کو
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان لاتے ہیں اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان نہیں لاتے اور آپ کا رب فساد کرنے والوں کو خوب جاننے والا ہے۔ “ (40)