فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 60
وَ مَا ظَنُّ الَّذِیْنَ یَفْتَرُوْنَ عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ۠ع﴿60﴾
- وَمَااور کیا
- ظَنُّخیال
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَفْتَرُوْنَگھڑتے ہیں
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- الْكَذِبَجھوٹ
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَذُوْ فَضْلٍفضل کرنے والا
- عَلَي النَّاسِلوگوں پر
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- اَكْثَرَھُمْان کے اکثر
- لَا يَشْكُرُوْنَشکر نہیں کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور کیا گمان ہے ان لوگوں کو جو اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں، قیامت کے بارے میں ؟ یقیناً اللہ لوگوں پر بڑے فضل والا ہے۔ لیکن ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں۔ “ (60)