فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 10. Yunus · Ayah 97
وَ لَوْ جَآءَتْهُمْ كُلُّ اٰیَةٍ حَتّٰى یَرَوُا الْعَذَابَ الْاَلِیْمَ﴿97﴾
- وَلَوْخواہ
- جَآءَتْھُمْآجائے ان کے پاس
- كُلُّ اٰيَةٍہر نشانی
- حَتّٰىیہانتک کہ
- يَرَوُاوہ دیکھ لیں
- الْعَذَابَعذاب
- الْاَلِيْمَدردناک
Translation · Fahm-ul-Quran
یہاں تک ان کے پاس ہر نشانی آجائے، یہاں تک کہ وہ درد ناک عذاب دیکھ لیں۔ “ (97)