فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 109. Al-Kaafiroon · Ayah 5
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُؕ﴿5﴾
- وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَاور نہ تم عبادت کرنے والے
- مَآ اَعْبُدُجس کی میں عبادت کرتا ہوں
Translation · Fahm-ul-Quran
اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں