فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 105
یَوْمَ یَاْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ۚ فَمِنْهُمْ شَقِیٌّ وَّ سَعِیْدٌ﴿105﴾
- يَوْمَجس دن
- يَاْتِوہ آئے گا
- لَا تَكَلَّمُنہ بات کرے گا
- نَفْسٌکوئی شخص
- اِلَّامگر
- بِاِذْنِهٖاس کی اجازت سے
- فَمِنْهُمْسو ان میں سے
- شَقِيٌّکوئی بدبخت
- وَّسَعِيْدٌاور کوئی خوش بخت
Translation · Fahm-ul-Quran
جس دن وہ آجائے گا کوئی شخص اس کی اجازت کے بغیر بات نہیں کرپائے گا۔ ان میں سے کوئی بد بخت ہوگا اور کوئی نیک بخت۔ “ (105)