فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 107
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَ الْاَرْضُ اِلَّا مَا شَآءَ رَبُّكَ١ؕ اِنَّ رَبَّكَ فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُ﴿107﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- مَا دَامَتِجب تک ہیں
- السَّمٰوٰتُآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضُاور زمین
- اِلَّامگر
- مَا شَآءَجتنا چاہے
- رَبُّكَتیرا رب
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتیرا رب
- فَعَّالٌکر گزرنے والا
- لِّمَا يُرِيْدُجو وہ چاہے
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں مگر جو تیرا رب چاہے۔ یقیناً تیرا رب جو چاہے، کرنے والا ہے۔ “ (107)