IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 113

  1. وَ لَا تَرْكَنُوْۤا اِلَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ١ۙ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ اَوْلِیَآءَ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ﴿113﴾

    1. وَاور
    2. لَا تَرْكَنُوْٓانہ جھکو
    3. اِلَىطرف
    4. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    5. ظَلَمُوْاظلم کیا انہوں نے
    6. فَتَمَسَّكُمُپس تمہیں چھوئے گی
    7. النَّارُآگ
    8. وَمَااور نہیں
    9. لَكُمْتمہارے لیے
    10. مِّنْ دُوْنِسوا
    11. اللّٰهِاللہ
    12. مِنْکوئی
    13. اَوْلِيَآءَمددگا۔ حمایتی
    14. ثُمَّپھر
    15. لَا تُنْصَرُوْنَنہ مدد دئیے جاؤگے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ان کی طرف نہ جھکنا جنہوں نے ظلم کیا ورنہ تمہیں آگ آلے گی اور اللہ کے سوا کوئی دوست نہیں ہوں گے۔ تمہیں مدد نہ دی جائے گی۔ “ (113)
The commentary on this passage starts at ayah 11:112.Read it