فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 22
لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْاَخْسَرُوْنَ﴿22﴾
- لَا جَرَمَشک نہیں
- اَنَّهُمْکہ وہ
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- هُمُوہ
- الْاَخْسَرُوْنَسب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اس میں کوئی شک نہیں کہ یقیناً وہ آخرت میں سب سے زیا دہ نقصان پانے والے ہیں۔ “ (22)