فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 24
مَثَلُ الْفَرِیْقَیْنِ كَالْاَعْمٰى وَ الْاَصَمِّ وَ الْبَصِیْرِ وَ السَّمِیْعِ١ؕ هَلْ یَسْتَوِیٰنِ مَثَلًا١ؕ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ۠ع﴿24﴾
- مَثَلُمثال
- الْفَرِيْقَيْنِدونوں فریق
- كَالْاَعْمٰىجیسے اندھا
- وَالْاَصَمِّاور بہرا
- وَالْبَصِيْرِاور دیکھتا
- وَالسَّمِيْعِاور سنتا
- هَلْ يَسْتَوِيٰنِکیا دونوں برابر ہیں
- مَثَلًامثال (حالت) میں
- اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا تم غور نہیں کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
دونوں گروہوں کی مثال ایسی ہے جیسے ایک آدمی اندھا اور بہرا ہو اور دوسرا دیکھنے والا اور سننے والا کیا یہ دونوں مثال میں برابر ہیں ؟ تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے ؟ “ (24)