فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 26
اَنْ لَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ اَلِیْمٍ﴿26﴾
- اَنْکہ
- لَّا تَعْبُدُوْٓانہ پرستش کرو تم
- اِلَّاسوائے
- اللّٰهَاللہ
- اِنِّىْٓ اَخَافُبیشک میں ڈرتا ہوں
- عَلَيْكُمْتم پر
- عَذَابَعذاب
- يَوْمٍ اَلِيْمٍدکھ دینے والا دن
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ بیشک میں تمہیں ایک درد ناک عذاب سے ڈرتا ہوں۔ “ (26)