فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 34
وَ لَا یَنْفَعُكُمْ نُصْحِیْۤ اِنْ اَرَدْتُّ اَنْ اَنْصَحَ لَكُمْ اِنْ كَانَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یُّغْوِیَكُمْ١ؕ هُوَ رَبُّكُمْ١۫ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَؕ﴿34﴾
- وَلَا يَنْفَعُكُمْاور نہ نفع دے گی تمہیں
- نُصْحِيْٓمیری نصیحت
- اِنْاگر
- اَرَدْتُّمیں چاہوں
- اَنْ اَنْصَحَکہ میں نصیحت کردوں
- لَكُمْتمہیں
- اِنْاگر (جبکہ)
- كَانَہے
- اللّٰهُ يُرِيْدُاللہ چاہے
- اَنْ يُّغْوِيَكُمْکہ گمراہ کرے تمہیں
- هُوَوہ
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- وَاِلَيْهِاور اس کی طرف
- تُرْجَعُوْنَتم لوٹ کر جاؤ گے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور میری خیر خواہی تمہیں نفع نہ دے گی اگر میں خیر خواہی کرنا بھی چاہوں کہ تمہیں نصیحت کروں۔ اگر اللہ ارادہ رکھتا ہو کہ تمہیں گمراہ کر دے۔ وہی تمہارا رب ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔ “ (34)