فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 65
فَعَقَرُوْهَا فَقَالَ تَمَتَّعُوْا فِیْ دَارِكُمْ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ١ؕ ذٰلِكَ وَعْدٌ غَیْرُ مَكْذُوْبٍ﴿65﴾
- فَعَقَرُوْهَاانہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں
- فَقَالَاس نے کہا
- تَمَتَّعُوْابرت لو
- فِيْ دَارِكُمْاپنے گھروں میں
- ثَلٰثَةَ اَيَّامٍتین دن
- ذٰلِكَیہ
- وَعْدٌوعدہ
- غَيْرُ مَكْذُوْبٍنہ جھوٹا ہونے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے اس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو حضرت صالح نے کہا اپنے گھروں میں تین دن فائدہ اٹھا لو۔ یہ ایسا وعدہ ہے جو جھوٹا نہیں ہوسکتا۔ “ (65)