فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 68
كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ؕ اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوْدَاۡ كَفَرُوْا رَبَّهُمْ١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّثَمُوْدَ۠ع﴿68﴾
- كَاَنْگویا
- لَّمْ يَغْنَوْانہ بسے تھے
- فِيْهَایہاں
- اَلَآیاد رکھو
- اِنَّبیشک
- ثَمُوْدَثمود
- كَفَرُوْامنکر ہوئے
- رَبَّهُمْاپنے رب کے
- اَلَایاد رکھو
- بُعْدًاپھٹکار
- لِّثَمُوْدَثمود پر
Translation · Fahm-ul-Quran
گویا کہ نہ تھے۔ آگاہ رہو بیشک ثمود نے اپنے رب کا انکار کیا۔ سن لو ! ثمود کے لیے ہلاکت ہے۔ “ (68)