IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 70

  1. فَلَمَّا رَاٰۤ اَیْدِیَهُمْ لَا تَصِلُ اِلَیْهِ نَكِرَهُمْ وَ اَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمِ لُوْطٍؕ﴿70﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. رَآٰ اَيْدِيَهُمْاس نے دیکھے ان کے ہاتھ
    3. لَا تَصِلُنہیں پہنچتے
    4. اِلَيْهِاس کی طرف
    5. نَكِرَهُمْوہ ان سے ڈرا
    6. وَاَوْجَسَاور محسوس کیا
    7. مِنْهُمْان سے
    8. خِيْفَةًخوف
    9. قَالُوْاوہ بولے
    10. لَا تَخَفْتم ڈرو مت
    11. اِنَّآ اُرْسِلْنَآبیشک ہم بھیجے گئے ہیں
    12. اِلٰيطرف
    13. قَوْمِ لُوْطٍقوم لوط
Translation · Fahm-ul-Quran
جب دیکھا ان کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں بڑھتے تو انہیں اجنبی جانا اور ان سے خوف محسوس کیا انہوں نے کہا ڈرو نہیں ہم لوط کی قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔ “ (70)
The commentary on this passage starts at ayah 11:69.Read it