فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 77
وَ لَمَّا جَآءَتْ رُسُلُنَا لُوْطًا سِیْٓءَ بِهِمْ وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَّ قَالَ هٰذَا یَوْمٌ عَصِیْبٌ﴿77﴾
- وَلَمَّااور جب
- جَآءَتْآئے
- رُسُلُنَاہمارے فرشتے
- لُوْطًالوط کے پاس
- سِيْٓءَوہ غمیگن ہوا
- بِهِمْان سے
- وَضَاقَاور تنگ ہوا
- بِهِمْان سے
- ذَرْعًادل میں
- وَّقَالَاور بولا
- ھٰذَایہ
- يَوْمٌ عَصِيْبٌبڑا سختی کا دن
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جب ملائکہ لوط کے پاس آئے وہ ان کی وجہ سے پریشان ہوئے، ان سے دل تنگ ہوا اور کہنے لگا یہ بہت سخت دن ہے۔ “ (77) ”