فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 80
قَالَ لَوْ اَنَّ لِیْ بِكُمْ قُوَّةً اَوْ اٰوِیْۤ اِلٰى رُكْنٍ شَدِیْدٍ﴿80﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَوْ اَنَّکاش کہ
- لِيْمیرے لیے (میرا)
- بِكُمْتم پر
- قُوَّةًکوئی زور
- اَوْ اٰوِيْٓیا میں پناہ لیتا
- اِلٰيطرف
- رُكْنٍ شَدِيْدٍمضبوط پایہ
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا کاش میرے پاس تمہارے مقابلے کے لیے طاقت ہوتی یا میں کسی مضبوط سہارے کی پناہ لے لیتا۔ “ (80) ”