فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 85
وَ یٰقَوْمِ اَوْفُوا الْمِكْیَالَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَهُمْ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ﴿85﴾
- وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
- اَوْفُواپورا کرو
- الْمِكْيَالَماپ
- وَالْمِيْزَانَاور تول
- بِالْقِسْطِانصاف سے
- وَلَا تَبْخَسُوااور نہ گھٹاؤ
- النَّاسَلوگ
- اَشْيَآءَهُمْان کی چیزیں
- وَلَا تَعْثَوْااور نہ پھرو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مُفْسِدِيْنَفساد کرتے ہوئے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اے میری قوم ! ماپ تول انصاف کے ساتھ پورا رکھو۔ لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو اور زمین میں دنگا و فساد نہ مچاؤ۔ “ (85) ”