فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 90
وَ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ١ؕ اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ﴿90﴾
- وَاور
- اسْتَغْفِرُوْابخشش مانگو
- رَبَّكُمْاپنا رب
- ثُمَّپھر
- تُوْبُوْٓا اِلَيْهِاس کی طرف رجوع کرو
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- رَحِيْمٌنہایت مہربان
- وَّدُوْدٌمحبت والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اپنے رب سے مغفرت مانگو پھر اسی کی طرف پلٹ آؤ یقیناً میرا رب بڑا رحم کرنے والا، نہایت محبت کرنے والا ہے۔ “ (90)