فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 92
قَالَ یٰقَوْمِ اَرَهْطِیْۤ اَعَزُّ عَلَیْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اتَّخَذْتُمُوْهُ وَرَآءَكُمْ ظِهْرِیًّا١ؕ اِنَّ رَبِّیْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ مُحِیْطٌ﴿92﴾
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اَرَهْطِيْٓکیا میرا کنبہ
- اَعَزُّزیادہ زور والا
- عَلَيْكُمْتم پر
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَاتَّخَذْتُمُوْهُاور تم نے اسے لیا (ڈال رکھا)
- وَرَآءَكُمْاپنے سے پرے
- ظِهْرِيًّاپیٹھ پیچھے
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- بِمَا تَعْمَلُوْنَاسے جو تم کرتے ہو
- مُحِيْطٌاحاطہ کیے ہوئے
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا اے میری قوم ! میرا قبیلہ تم پر اللہ سے زیا دہ طاقت والا ہے اور اللہ کو تم نے اپنی پیٹھ پیچھے پھینک رکھا ہے۔ یقیناً جو تم کر رہے ہو میرا رب اس کو گھیرنے والا ہے۔ “ (92)