فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 97
اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ فَاتَّبَعُوْۤا اَمْرَ فِرْعَوْنَ١ۚ وَ مَاۤ اَمْرُ فِرْعَوْنَ بِرَشِیْدٍ﴿97﴾
- اِلٰي فِرْعَوْنَفرعون کی طرف
- وَمَلَا۟ئِهٖاور اس کے سردار
- فَاتَّبَعُوْٓاتو انہوں نے پیروی کی
- اَمْرَ فِرْعَوْنَفرعون کا حکم
- وَمَآاور نہ
- اَمْرُ فِرْعَوْنَفرعون کا حکم
- بِرَشِيْدٍدرست
Translation · Fahm-ul-Quran
’ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف انہوں نے فرعون کے حکم کی پیروی کی اور فرعون کا حکم کسی طرح بھلائی والا نہ تھا۔ “ (97)