فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 11. Hud · Ayah 99
وَ اُتْبِعُوْا فِیْ هٰذِهٖ لَعْنَةً وَّ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُوْدُ﴿99﴾
- وَاُتْبِعُوْااور ان کے پیچھے لگا دی گئی
- فِيْ هٰذِهٖاس میں
- لَعْنَةًلعنت
- وَّاور
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- بِئْسَبرا
- الرِّفْدُانعام
- الْمَرْفُوْدُانہیں انعام دیا گیا
Translation · Fahm-ul-Quran
اور ان کے پیچھے اس دنیا میں لعنت لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی۔ بہت برا صلہ ہے جو دیے جائیں گے۔ “ (99)