فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 10
قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ لَا تَقْتُلُوْا یُوْسُفَ وَ اَلْقُوْهُ فِیْ غَیٰبَتِ الْجُبِّ یَلْتَقِطْهُ بَعْضُ السَّیَّارَةِ اِنْ كُنْتُمْ فٰعِلِیْنَ﴿10﴾
- قَالَکہا
- قَآئِلٌایک کہنے والا
- مِّنْهُمْان سے
- لَا تَقْتُلُوْانہ قتل کرو
- يُوْسُفَیوسف
- وَاَلْقُوْهُاور اسے ڈال آؤ
- فِيْمیں
- غَيٰبَتِاندھا (گہرا)
- الْجُبِّکنواں
- يَلْتَقِطْهُاٹھالے اس کو
- بَعْضُکوئی
- السَّيَّارَةِچلتا (مسافر)
- اِنْاگر
- كُنْتُمْ فٰعِلِيْنَتم کرنیوالے ہو (کرنا ہی ہے)
Translation · Fahm-ul-Quran
ان میں سے کہنے والے نے کہا یوسف کو قتل نہ کرو اور اسے کسی ویران کنویں میں پھینک دو ۔ کوئی مسافر اسے اٹھا لے گا اگر تم کرنے ہی والے ہو۔ “ (10)