IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 23

  1. وَ رَاوَدَتْهُ الَّتِیْ هُوَ فِیْ بَیْتِهَا عَنْ نَّفْسِهٖ وَ غَلَّقَتِ الْاَبْوَابَ وَ قَالَتْ هَیْتَ لَكَ١ؕ قَالَ مَعَاذَ اللّٰهِ اِنَّهٗ رَبِّیْۤ اَحْسَنَ مَثْوَایَ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ﴿23﴾

    1. وَرَاوَدَتْهُاور اسے پھسلایا
    2. الَّتِيْوہ عورت جو
    3. هُوَاس
    4. فِيْمیں
    5. بَيْتِهَااس کا گھر
    6. عَنْ نَّفْسِهٖاپنے آپ کو روکنے سے
    7. وَغَلَّقَتِاور بند کردئیے
    8. الْاَبْوَابَدروازے
    9. وَقَالَتْاور بولی
    10. هَيْتَ لَكَآ جا جلدی کر
    11. قَالَاس نے کہا
    12. مَعَاذَ اللّٰهِاللہ کی پناہ
    13. اِنَّهٗبیشک وہ
    14. رَبِّيْٓمیرا مالک
    15. اَحْسَنَبہت اچھا
    16. مَثْوَايَاور رہنا سہنا
    17. اِنَّهٗبیشک
    18. لَا يُفْلِحُبھلائی نہیں پاتے
    19. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اس عورت نے جس کے گھر میں وہ تھا اسے اس کے نفس سے پھسلا یا اور دروازے بند کرلیے اور کہنے لگی جلدی آؤ۔ اس نے کہا اللہ کی پناہ بیشک وہ میرا مالک ہے اس نے مجھے اچھا ٹھکانہ دیا۔ بلاشبہ حقیقت یہ ہے کہ ظالم فلاح نہیں پاتے۔ “ (23)
The commentary on this passage starts at ayah 12:22.Read it
Fahm-ul-Quran - Yusuf 12:23