IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 37

  1. قَالَ لَا یَاْتِیْكُمَا طَعَامٌ تُرْزَقٰنِهٖۤ اِلَّا نَبَّاْتُكُمَا بِتَاْوِیْلِهٖ قَبْلَ اَنْ یَّاْتِیَكُمَا١ؕ ذٰلِكُمَا مِمَّا عَلَّمَنِیْ رَبِّیْ١ؕ اِنِّیْ تَرَكْتُ مِلَّةَ قَوْمٍ لَّا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿37﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. لَا يَاْتِيْكُمَاتمہارے پاس نہیں آئیگا
    3. طَعَامٌکھانا
    4. تُرْزَقٰنِهٖٓجو تمہیں دیا جاتا ہے
    5. اِلَّامگر
    6. نَبَّاْتُكُمَامیں تمہیں بتلا دوں گا
    7. بِتَاْوِيْلِهٖاس کی تعبیر
    8. قَبْلَقبل
    9. اَنْکہ
    10. يَّاْتِيَكُمَاوہ آئے تمہارے پاس
    11. ذٰلِكُمَایہ
    12. مِمَّااس سے جو
    13. عَلَّمَنِيْمجھے سکھایا
    14. رَبِّيْمیرا رب
    15. اِنِّىْبیشک میں
    16. تَرَكْتُمیں نے چھوڑا
    17. مِلَّةَدین
    18. قَوْمٍوہ قوم
    19. لَّا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہیں لاتے
    20. بِاللّٰهِاللہ پر
    21. وَهُمْاور وہ
    22. بِالْاٰخِرَةِآخرت سے
    23. هُمْوہ
    24. كٰفِرُوْنَانکار کرتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
اس نے کہا تمہارے پاس کھانا نہیں آئے گا جو تمہیں دیا جاتا ہے مگر میں کھانا آنے سے پہلے تمہیں اس کی تعبیر بتاؤں گا۔ یہ اس علم میں سے ہے جو میرے رب نے مجھے سکھایا ہے۔ یقیناً میں نے اس قوم کا دین چھوڑ دیا ہے جو اللہ پر ایمان نہیں لاتے اور وہ آخرت کے بھی منکر ہیں۔ “ (37)
The commentary on this passage starts at ayah 12:36.Read it