فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 5
قَالَ یٰبُنَیَّ لَا تَقْصُصْ رُءْیَاكَ عَلٰۤى اِخْوَتِكَ فَیَكِیْدُوْا لَكَ كَیْدًا١ؕ اِنَّ الشَّیْطٰنَ لِلْاِنْسَانِ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿5﴾
- قَالَاس نے کہا
- يٰبُنَيَّاے میرے بیٹے
- لَا تَقْصُصْنہ بیان کرنا
- رُءْيَاكَاپنا خواب
- عَلٰٓيپر (سے)
- اِخْوَتِكَاپنے بھائی
- فَيَكِيْدُوْاوہ چال چلیں گے
- لَكَتیرے لیے
- كَيْدًاکوئی چال
- اِنَّبیشک
- الشَّيْطٰنَشیطان
- لِلْاِنْسَانِانسان کے لیے (کا)
- عَدُوٌّدشمن
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Fahm-ul-Quran
یعقوب نے کہا اے میرے بیٹے ! اپنا خواب اپنے بھائیوں سے بیان نہ کرنا ورنہ وہ تیرے خلاف تدبیر کریں گے۔ کوئی بری تدبیر۔ یقیناً شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے۔ “ (5)