فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 57
وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ۠ع﴿57﴾
- وَلَاَجْرُ الْاٰخِرَةِاور آخرت کا بدلہ البتہ
- خَيْرٌبہتر
- لِّلَّذِيْنَان کے لیے جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَكَانُوْااور تھے وہ
- يَتَّقُوْنَپرہیزگاری کرتے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور یقیناً آخرت کا اجر ان لوگوں کے لیے کہیں بہتر ہے جو ایمان لائے اور پرہیزگاری اختیار کرتے رہے۔ “ (57)