فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 12. Yusuf · Ayah 67
وَ قَالَ یٰبَنِیَّ لَا تَدْخُلُوْا مِنْۢ بَابٍ وَّاحِدٍ وَّ ادْخُلُوْا مِنْ اَبْوَابٍ مُّتَفَرِّقَةٍ١ؕ وَ مَاۤ اُغْنِیْ عَنْكُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلّٰهِ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ١ۚ وَ عَلَیْهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُوْنَ﴿67﴾
- وَقَالَاور اس نے کہا
- يٰبَنِيَّاے میرے بیٹو
- لَا تَدْخُلُوْاتم نہ داخل ہونا
- مِنْسے
- بَابٍ وَّاحِدٍایک دروازہ
- وَّادْخُلُوْااور داخل ہونا
- مِنْسے
- اَبْوَابٍدروازے
- مُّتَفَرِّقَةٍجدا جدا
- وَمَآ اُغْنِيْاور میں نہیں بچا سکتا
- عَنْكُمْتم سے (کو)
- مِّنَسے (کی)
- اللّٰهِاللہ
- مِنْ شَيْءٍکیس چیز (بات) سے
- اِنِنہیں
- الْحُكْمُحکم
- اِلَّاسوا
- لِلّٰهِاللہ کا
- عَلَيْهِاس پر
- تَوَكَّلْتُمیں نے بھرسہ کیا
- وَعَلَيْهِاور اس پر
- فَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے بھروسہ کریں
- الْمُتَوَكِّلُوْنَبھروسہ کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا اور میں تم سے اللہ کی طرف سے آنے والی کسی چیز کو نہیں ٹال سکتا، حکم اللہ کے سوا کسی کا نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور لازم ہے کہ اسی پر بھروسہ کرنے والے بھروسہ کریں۔ “ (67)