IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 13

  1. وَ یُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِهٖ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ مِنْ خِیْفَتِهٖ١ۚ وَ یُرْسِلُ الصَّوَاعِقَ فَیُصِیْبُ بِهَا مَنْ یَّشَآءُ وَ هُمْ یُجَادِلُوْنَ فِی اللّٰهِ١ۚ وَ هُوَ شَدِیْدُ الْمِحَالِؕ﴿13﴾

    1. وَيُسَبِّحُاور پاکیزگی بیان کرتی ہے
    2. الرَّعْدُگرج
    3. بِحَمْدِهٖاسکی تعریف کے ساتھ
    4. وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
    5. مِنْسے
    6. خِيْفَتِهٖاس کے ڈر سے
    7. وَيُرْسِلُاور وہ بھیجتا ہے
    8. الصَّوَاعِقَگرجنے والی بجلیاں
    9. فَيُصِيْبُپھر گراتا ہے
    10. بِهَااسے
    11. مَنْجس
    12. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    13. وَهُمْاور وہ
    14. يُجَادِلُوْنَجھگڑتے ہیں
    15. فِي اللّٰهِاللہ (کے بارے) میں
    16. وَهُوَاور وہ
    17. شَدِيْدُسخت
    18. الْمِحَالِپکڑ
Translation · Fahm-ul-Quran
اور بجلی اس کی حمد کے ساتھ تسبیح بیان کرتی ہے اور فرشتے بھی اس کے خوف سے۔ اور کڑکنے والی بجلیاں بھیجتا ہے پھر انہیں جن پر چاہتا ہے نازل کرتا ہے، جبکہ وہ اللہ کے بارے میں جھگڑ رہے ہوتے ہیں اور وہ بہت سخت قوت والا ہے۔ “ (13)
The commentary on this passage starts at ayah 13:12.Read it