فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 28
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُؕ﴿28﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَتَطْمَئِنُّاور اطمینان پاتے ہیں
- قُلُوْبُهُمْجن کے دل
- بِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر سے
- اَلَایاد رکھو
- بِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر سے
- تَطْمَئِنُّاطمینان پاتے ہیں
- الْقُلُوْبُدل (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
وہ جو ایمان لائے اور ان کے دل اللہ کی یاد سے اطمینان پاتے ہیں۔ سن لو ! اللہ ہی کی یاد سے دل اطمینان پاتے ہیں۔ “ (28) ’