فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 39
یَمْحُوا اللّٰهُ مَا یَشَآءُ وَ یُثْبِتُ١ۖۚ وَ عِنْدَهٗۤ اُمُّ الْكِتٰبِ﴿39﴾
- يَمْحُوامٹا دیتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
- وَيُثْبِتُاور باقی رکھتا ہے
- وَعِنْدَهٗٓاور اس کے پاس
- اُمُّ الْكِتٰبِاصل کتاب (لوح محفوظ)
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ مٹا دیتا ہے جو چاہتا ہے اور ثا بت رکھتا ہے جسے چاہتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے “ (39)