فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 41
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا١ؕ وَ اللّٰهُ یَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهٖ١ؕ وَ هُوَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿41﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَرَوْاوہ نہیں دیکھتے
- اَنَّا نَاْتِيکہ ہم چلے آتے ہیں
- الْاَرْضَزمین
- نَنْقُصُهَااس کو گھٹائے
- مِنْسے
- اَطْرَافِهَااس کے کنارے
- ۭوَاللّٰهُاور اللہ
- يَحْكُمُحکم فرماتا ہے
- لَا مُعَقِّبَکوئی پیچھے ڈالنے والا نہیں
- لِحُكْمِهٖاس کے حکم کو
- وَهُوَاور وہ
- سَرِيْعُجلد
- الْحِسَابِحساب لینے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اور کیا انہوں نے نہیں دیکھا ہم زمین کو تمام اطراف سے کم کررہے ہیں اور اللہ فیصلہ فرماتا ہے، اس کے فیصلے پر کوئی نظر ثانی کرنے والا نہیں اور وہ جلد حساب لینے والا ہے۔ “ (41)