فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 43
وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَسْتَ مُرْسَلًا١ؕ قُلْ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًۢا بَیْنِیْ وَ بَیْنَكُمْ١ۙ وَ مَنْ عِنْدَهٗ عِلْمُ الْكِتٰبِ۠ع﴿43﴾
- وَيَقُوْلُاور کہتے ہیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- لَسْتَتو نہیں
- مُرْسَلًارسول
- قُلْآپ کہ دیں
- كَفٰىکافی ہے
- بِاللّٰهِاللہ
- شَهِيْدًۢاگواہ
- بَيْنِيْمیرے درمیان
- وَبَيْنَكُمْاور تمہارے درمیان
- وَمَنْاور جو
- عِنْدَهٗاس کے پاس
- عِلْمُ الْكِتٰبِکتاب کا علم
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جن لوگوں نے کفر کیا وہ کہتے ہیں آپ رسول نہیں ہیں۔ فرمادیں میرے اور تمہارے درمیان کافی اللہ گواہ ہے اور وہ شخص بھی جس کے پاس کتاب کا علم ہے۔ “ (43)